OneNote API

کام اور اسکول کے لیے OneNote APIs اب Microsoft Graph کے انضمام کے پیش منظر کے ساتھ دستیاب
ہے۔

Windows,Windows Phone, iOS, Mac, Android & ویب کیلئے

OneNote API

جانیں

api حوالہ

ہماری متعامل دستاویزات OneNote APIs فوری طور پر شروع کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہیں۔

دستاویز سازی

MSDN وسائل میں ٹیوٹوریل اور دیگر حوالہ مواد شامل ہیں جو OneNote API کی ساری تفصیلات سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔

کوڈ نمونے

ہمارے GitHub اکاؤنٹ میں Android، Windows اور ان کے درمیان ہر چیز کیلئے کوڈ نمونے موجود ہیں۔

ویڈیوز

Channel9 پر OneNote Development سیریز آپ کی ایپلیکیشن کو OneNote کے ساتھ ضم کرتے ہوئے آپ کو ہر جگہ کی سیر کرواتی ہے۔

برادری

بلاگ

آپ ہمارے بلاگ کے ذریعے آنے آلی خصوصیات اور خدمت میں اضافوں کے بارے میں ہر نئی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

ٹویٹر

بلاگ کی اشاعتیں آپ کے لیے بہت لمبی ہیں؟ ہمارے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے چیزوں کا خلاصہ حاصل کریں۔

stack overflow

ہم سب نے Stack Overflow کا استعمال کیا ہے۔ اب آپ وہاں OneNote APIs کے بارے میں اپنے سوالات کے جواب وی حاصل کر سکتے ہیں۔

فیڈ بیک دیں

API کیلئے آپ کے پاس کوئی زبردست تجویز ہے؟ ہمارے روڈ میپ کے بارے میں مزید بصیرت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ہمارے UserVoice فورم کو چیک کریں۔

سبھی متصف ایپس دیکھیں
ان حیران کن ایپس کو دیکھیں جو OneNote کے ساتھ کام کرتی ہیں